ایبٹ آباد میں دوافراد کو گولیاں مار کرقتل کردیاگیا۔ 

ایبٹ آباد:معمولی تنازعہ پر دوافراد کو گولیاں مار کرقتل کردیاگیا۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پہلے واقع میں دہمتوڑ کے رہائشی حاجی اظہر اقبال ولد گوہر الرحمن کو معمولی تنازعہ پر سردار مبشرولد مشتاق نے اندھادھند مزید پڑھیں