رائل بیکری کے مالک کے دوجواں سالہ بیٹے جاں بحق۔ 

ایبٹ آباد:رائل بیکری کے مالک کے دوجواں سالہ بیٹے سجی کوٹ آبشار میں ڈوب کر جاں بحق۔ علاقے میں کہرام مچ گیا۔اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد کی معروف کاروباری شخصیت غلام فرید جوکہ رائل بیکری مزید پڑھیں