نواں شہر کی دوسالہ بچی کو گاڑی نے کچل کر مارڈالا۔

ایبٹ آباد:تیزرفتارسوزوکی گاڑی نے دوسالہ بچی کو کچل کر مارڈالا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دوسالہ انیسہ بی بی دخترعیسیٰ خان سکنہ محلہ قلعہ چڑنئی نواں شہر کو تیزرفتار سوزوکی گاڑی چلانے والے الطاف عباسی ولد فضل احمد سکنہ پٹن خورد مزید پڑھیں