یواین وویمن کے تعاون سے ایبٹ آباد میں خواتین کیلئے پنک بس سروس کا اجراء۔

ایبٹ آباد:یواین وویمن کے تعاون سے ملک کے دیگرشہریوں کے بعد ایبٹ آباد میں خواتین اوربچوں کیلئے بس سروس کا آغاز بارہ جون سے کیا جارہاہے۔ اس حوالے سے یواین وویمن کے نمائندے فہد جبار اور سریرالدین نے وائس آف مزید پڑھیں