ناظم نے سیکرٹری ویلج کونسل کو پھینٹی لگاکر دفتر کوتالے لگادیئے۔

ایبٹ آباد :چیک نہ دینے کا شاخسانہ، ناظم چہان آپے سے باہر ہو گئے، وی سی سیکرٹری کو دفتر میں بند کر دیا۔ بے رحمانہ تشدد، مارپیٹ، ٹھیکیدار کی عدم موجودگی میں تین افراد کے ہمراہ چیک کا اضافہ، وی مزید پڑھیں