شنکیاری میں آرمی کانوائے پر حملہ کرنیوالا دہشت گرد اسلام آبادایئرپورٹ سے گرفتار۔

مانسہرہ(یاسرعرفات سے)تھانہ شنکیاری پولیس کو مطلوب خطرناک دھشت گرد بیرون ملک فرار ھونے کی کوشش میں گرفتار۔ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والا دھشتگرد محمد اشتیاق جس نے 2009 میں باغوار محلہ دودال میں پاک آرمی کانوائے پر حملہ میں شاھراہ مزید پڑھیں