ڈسٹرکٹ کونسل ہال کو کسی صورت ختم نہیں کرنے دینگے: وقاص جدون ایڈوکیٹ۔

ایبٹ آباد:ہائیکورٹ بار کے لائبریری سیکرٹری وقاص جدون ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد کا تاریخی ورثہ ہے۔ جسے ہم کسی صورت ختم کرنے نہیں دینگے۔ ضلع و تحصیل انتظامیہ تاریخی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ مزید پڑھیں