پولیس کانسٹیبل مظہرقتل کیس ۔ملزمان نے اقرارجرم کرلیا۔ آلہ قتل بھی برآمد۔ 

ایبٹ آباد:پولیس کانسٹیبل مظہرقتل کیس ۔ملزمان نے اقرارجرم کرلیا۔ آلہ قتل بھی برآمد۔ پولیس اورمقامی ذرائع کے مطابق کاغان کالونی میں قتل کئے جانیوالے پولیس کانسٹیبل مظہر کے قتل میں نامزد چارملزمان کاغان کالونی کے رہائشی لقمان عرف لکی ولد مزید پڑھیں