ایبٹ آباد کا اگلا ضلع ناظم کون ہوگا۔ تفصیلات لنک میں۔

ایبٹ آباد:سیف اللہ خان جدون کوایبٹ آباد کااگلا ضلع ناظم بنائے جانے کا امکان۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سابق وفاقی وزیر پٹرولیم امان اللہ خان جدون کے فرزند سیف اللہ خان جدون جو کہ مشرف دور مزید پڑھیں