ایبٹ آباد کھڑیلہ میں خاتون پر اس کے جیٹھ نے تشدد کی حد کردی۔

ایبٹ آباد:گاؤں اکھڑیلہ میں مسماۃ شہناز بی بی کو اس کے جیٹھ نے بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے عورت کے پورے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں اور کہ وقوعہ کو12دن گزر گئے ابھی تک ایف آئی مزید پڑھیں