آئی ایس ایف کے جنرل سیکرٹری کااغواء کے بعد نوجوان پربھیانک تشدد۔

ایبٹ آباد:پی ٹی آئی کی تبدیل کردہ پولیس کا زبردست کارنامہ پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کا بارہ افراد کے ہمراہ نوجوان پر تشدد کے بعد اغواء کرلیا یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کے حجرہ سے اغواء مزید پڑھیں