کاکول کے نوجوانوں نے مشتاق غنی کوبھرپور شکست دینے کا اعلان کردیا۔

کاکول :نواں شہر کے بعدکاکول کے نوجوان بھی مشتاق غنی کیخلاف میدان میں آگئے۔ آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے شکست دینے کا اعلان۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ کاکول میں ایک گرینڈ میٹنگ کا انعقاد کیاگیا۔ مزید پڑھیں