دکھن تتریلہ کا محمدزمان کاکابجلی چوری کے بعد فراڈ کے الزام میں گرفتار۔

ایبٹ آباد:محکمہ مال کے کاغذات میں ردوبدل کرکے سرکاری فنڈز ہڑپ کرنے والا گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق سال 2007ء میںیونین کونسل نگری بالا کے گاؤں دکھن تتریلہ میں سڑک کی توسیع کے موقع پرمحمدزمان ولد حیات محمد سکنہ دکھن مزید پڑھیں