ماں کو دو بچوں سمیت پھندا لگاکر قتل کر دیا گیا


مانسہرہ (سہیل سواتی )مانسہرہ تھانہ شنکیاری کی حدود تریڈا پنجول میں میں شادی شدہ خاتون کو دو بچوں سمیت گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا۔آہ کیا لکھوں اس پہ۔۔کاش درد کی کوئی زبان ہوتی کاش جذبات کی زبان ہوتی تو میرے جذبات میرا درد ساری دنیا میں گونج جاتا۔۔شنکیاری مانسہرہ میں کچھ ظالم بد بخت سفاک درندوں نے ان معصوم پھولوں کو مسل دیاآہ۔۔کیسے سخت دل سے سفاکی کے ساتھ ان ظالموں نے 1 ماں اور 2 معصوم بچوں کو پھانسی لگائی ہو گی اس ظالم کے ذرا بھی ہاتھ نہ لرزے ہوں گے؟ کی مثالی پولیس کے لیے چیلنج۔۔۔ان لاشوں کو اگر انصاف نہ ملا تو پھر قیامت ہی آہ جائے تو بہتر ہے۔

۔میری اس ارض پاک اور اس کے نظام کو چلانے والے غفور و رحیم رب سے دعا ہے کہ ان پھولوں کو مسلنے والے افراد کو دنیا کے سامنے لائے۔


Comments

comments