پندرہ سالہ لڑکی نے پھندالگاکرخودکشی کرلی۔

ایبٹ آباد:پندرہ سالہ لڑکی نے پھندالگاکرخودکشی کرلی۔ لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے۔ اس ضمن میں تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع گاؤں کٹہرہ کے شخص نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایاکہ ماہ نور اپنی دادی کے ساتھ گھر میں موجودتھی۔ویل چیئر پہ موجود دادی کی گنگی کر کے کمرے میں گئی جس کے بعد کمرے سے پھندا لگی نعش برآمد ہوئی پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔ متوفیہ کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کی گئی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!