چھ یتیم بہن بھائیوں کاکفیل اٹھارہ سالہ فیضان معذوری کا شکار۔ مخیرحضرات سے علاج کی اپیل۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)گاؤں باغ بانڈی کے رہائشی اٹھارہ سالہ میٹرک کے طالبعلم فیضان ولد بنارس نے کہاہے کہ میرے والد کینسر کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں۔میری پانچ بہنیں اور ایک چھوٹا بھائی ہے۔اور میری والدہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہیں جن کی تنخواہ 8000 روپے ہے کراے کا مکان ہے۔کچھ عرصہ قبل مجھے کمر میں درد ہوا جو کے میں نے ہسپتال سے میں بتایا تو ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کی کمر کی پلیٹس کا مسئلہ ہے۔جن چارسے پانچ لاکھ روپے خرچہ ہے۔میں نے آٹھ ماہ پہلے بیت مال میں بھی درخواست دی ہے جو کہ ابھی تک کچھ نہیں ہوا ہیں،اور صحت کارڈ والوں نے بھی انکار کردیا ہے۔میری اس ماہ رمضان کے صدقے حکومت سے اور تمام مسلمانوں اور بہن بھائیوں سے اپپل ہے کہ میری مدد کی جائے اور آپریشن کروایا جائے۔تا کہ میں اپنے گھر کا سہارا بن سکوں شکریہ جو بھائی بھی میری مدد کرنا چاہتاہیں یہ میرا موبائل نمبر ہیں 03415050745 محمد فیضان۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!