پانچ دنوں کے دوران ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے 100مریضوں کا اضافہ۔تعداد314ہوگئی۔ انیس ڈاکٹربھی متاثر۔
ایبٹ آباد:پانچ دنوں کے دوران ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے 100مریضوں کا اضافہ۔تعداد314ہوگئی۔ انیس ڈاکٹربھی متاثر۔ صوابی کا رہائشی ایک جاں بحق۔ نئی رپورٹس