اینٹی کرپشن کی کاروائی سابق تحصیل دار افتخان تنولی پٹواری آصف سمیت تین گرفتار۔
سید عامر علی شاہ نے بیوہ خاتون کی چھ کنال ساڑھے سات مرلے اراضی رقم ادا کیے بغیر محکمہ مال کی ملی بھگت سے ہتھیالی۔
سید عامر علی شاہ نے بیوہ خاتون کی چھ کنال ساڑھے سات مرلے اراضی رقم ادا کیے بغیر محکمہ مال کی ملی بھگت سے ہتھیالی۔
بلوٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے 110 سے زائد طلباء نے 190 نمبر حاصل کیئے۔ میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے ہونے والے ٹیسٹ کی شفافیت پر سوالات