سرکاری ملازمت سے نکالے جانے پر اٹھائیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔

ایبٹ آباد تھانہ بگنوتر کی حدود سنگلی میرا میں سرکای نوکری سے نکالے جانے پر  28 سالہ نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا بگنوتر پولیس نے واقع کی  اطلاعی رپورٹ درج کی تفتیش شروع کر دی،اس ضمن میں زرائع بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ بگنوتر کی حدود سنگلی میرا قاری ایشیا سیٹ ایس سالہ سہیل ولد اقبال واہ کینٹ میں نجی کمپنی میں ملازمت کرتا تھا جس سے گزشتہ دنوں نامعلوم وجوہات کی بنا پر سرکاری محکمے نے اُسے  برخاست کرکے نوکری سے نکال کر دیا گیا۔

جس کی وجہ سے سہیل نے دلبرداشتہ ہو کر گزشتہ روز آتشی اسلحے سے اپنے آپ کو فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کر دیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او  تھانہ بگنوتر علی خان نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی بگنوتر پولیس نے واقعے کیا طلایی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!