ایبٹ آباد:پچاس سالہ خاتون پراسرارطور پرکنویں میں گرکر جاں بحق۔

ایبٹ آباد:بانڈی ڈھونڈاں لونڈے کی رہائشی 50 سالہ خاتون پرسرار طور پر کنویں میں گر کر جانبحق،تھانہ مانگل کے ایس ایچ او شہزاد خان بمعہ نفری موقع پر پیچ کر نعش کو قبضہ میں لے لی تفصیلات کے مطابق بانڈی ڈھونڈاں پندڑ میں صبح لوگ کنویں سے پانی لانے گئے تو کنویں میں عورت کی لاش دیکھ کر تھانہ مانگل کو اطلاع دی تھانہ مانگل کے ایس ایچ او شہزاد خان بمہ نفری موقع پر پہچے اور نعش کو کنویں سے نکالا۔

اہلیان علاقہ سے اسے کوئی نہیں جانتا تھا،علاقہ میں خبر پھیلتے ہیں انڈی ڈھونڈاں لونڈے کے رہاشی عبدالرحیم نامی شخص جس کی بیوی کل سے غائب تھی وہ خبر ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور یہ اسی کی بیوی تھی جس کا نام گل شرین ہے اور جو 4 بچوں کی ماں تھی شوہر کے مطابق مرحومہ کا زہنی توازین درست نہیں تھا کل شام سے لا پتہ تھی ہم نے کافی تلاش کیا لیکن نہ ملی،پولیس نے مقدمہ درج کرکے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ایوب ہسپتال کمپلیکس منتقل کر دی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!