حویلیاں گاؤں میں ڈکیتی کی بڑی واردات۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) حویلیاں گاؤں میں رات کے اندھیرے میں ڈکیتی کی واردات چور گھر کے اندر داخل ہو کر بارہ لاکھ روپے نقدی چوری کر کے رفو چکر ہو گئے چوروں نے جمشید نامی شخص کے گھر ڈکیتی کی اور مالک کو مار پیٹ کر گھر میں موجود بارہ لاکھ روپے لے اڑے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز قبل تھانہ حویلیاں کی حدود حویلیاں گاؤں میں جمشید نامی شخص کے گھر ڈکیتی بڑی واردات کر ڈالی اور گھر میں موجود جمشید سے ہاتھا پائی کے دوران اسکو شدید زخمی کر رقم بارہ لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کر فرار ہو گئے اس سے قبل بھی چوری کی متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں لیکن تاحال کوئی چور گروہ پولیس گرفتار نہیں کرسکی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!