ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) زمین تنازعہ کے جرگہ میں دو گروپوں میں تصادم سکندر خان نامی شخص قتل دوسرا زخمی،علاقہ میں کشیدگی پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے شروع، تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں چوکی رجوعیہ میں سجاد خان ولد صادق خان اور سکندر خان ولد میر محمد خان ساکنان دیہ بٹالہ زمین جائیداد کے تنازعہ پر جھگڑا ھوا جو سجاد خان کے ھمراہ حقیقی بھائی اور امجدخاں و نوازخان پسران صفدر خان وغیرہ کہ ساتھ تں ازعہ آراضی تھا جس کی مصالحت کے لئے مقامی عمائدین کی موجودگی میں جرگہ ہورہا تھا کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ سے بزرگ سکندر خان ولد میرخان گولی لگنے سے موقع پر جانبحق اور سجاد ولدصادق شدید زخمی ہو گئے واقعہ کی اطلاع پر مقامی پولیس نے سکندر خان کی نعش اور سجاد خان ذخمی کو بغرض علاج معالجہ TDH ھسپتال حویلیاں لایا گیا ھے جس کو ایبٹ آباد ریفر کیا گیا ھے پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی
دوسری پارٹی کی جانب سے ایک نوجوان شہر یار ولد پرویز کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ حویلیاں کی حدود لنگرہ میں تحصیل چیئر مین عاطف منصف خان اور ان کے ساتھیوں کے قتل کے واقعے میں پولیس نے بعض افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسری جانب سے بھی […]