شملہ پہاڑی کی پارکنگ سے نیاہنڈا موٹرسائیکل چوری کرلیاگیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تھانہ سٹی کی حدود سیاحتی مقام شملہ پہاڑی سے سیاح کا موٹرسائیکل چوری۔پولیس موٹرسائیکل چور پکڑنے میں مکمل ناکام۔اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ ایبٹ آباد شہر بھر میں موٹرسائیکل چوری کی ورداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہے۔پولیس کی طرف سے جگہ جگہ ناکہ بندیاں بھی افسران بالا کو خوش کرنے اور فوٹوسیشن تک محدود ہیں زرائع کے مطابق دو روز قبل تھانہ سٹی کی حدود سیاحتی مقام شملہ پہاڑی پر شیروان سے آئے ہوئے سیاحوں کا 125 موٹرسائیکل نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے جس پر شملہ اہل چوکی انچارج نے متاثر نوجوان کی طرف سے اطلاع رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!