ایبٹ آباد‘ جیپ الٹنے سے باپ جاں بحق،بیٹاشدیدزخمی ہوگیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)عیدالفطر کے دوسرے روز ڈونگاگلی کے قریب منی جیپ گہری کھائی میں گرنے سے باپ جاں بحق بیٹا زخمی۔اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ عید الفطر کے دوسرے روز تھانہ ڈونگا گلی کی حدود میں منی جیپ بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جاگری۔جس کے نتیجے میں 70 سالہ شخص رزاق موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا بیٹا عبدالعزیز نامی شدید زخمی ہوگیا۔جسکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 موقع پر پہنچ گٹی نعش اور زخمی کوایبٹ آباد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا زخمی کی حالت بھی تشویشناک ہونے پر زخمی کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال ریفر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!