ایبٹ آباد‘نامعلوم چور گھر سے ایک لاکھ تیس ہزار کی نقدی چوری کرکے فرار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ کینٹ کی حدود سبزی منڈی کے قریب نامعلوم چور نے گھر میں گھس گئے اور گھر میں موجود 1 لاکھ تیس لاکھ روپے نقدی اور اسلحہ لے اڑے کینٹ پولیس نے واقع کی اطلاعی رپورٹ درج کر کے واقع کی تفتیش شروع کر دی،اس ضمن میں سبزی منڈی کے رہائشی نے تھانہ کینٹ میں اطلاعی رپورٹ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز میرے بیوی بچوں کے ہمراہ اپنی والدہ کے گھر گئی ہوئے تھی اور میں گھر کو تالے لگا لیے بازار سے سینٹری کا سامان لینے گیا ہوا تھا جس پر نامعلوم چور میرے زیرِ تعمیر کی دیوار پھیلانگ کر گھر میں گھس گئے اور پیٹی کا کونڈا توڑ کر 1لاکھ تیس ہزار روپے نقدی ایک عدد لائسنس یافتہ پسٹل ساتھ لے گئے جب میں کینٹ پولیس نے واقع کی اطلاعی رپورٹ درج کر کے واقع کی تفتیش شروع کر دی واضع رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں چوری ڈکیتی کی واراتیں عام ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!