ایبٹ آباد‘ چاررکنی موٹرسائیکل چورگروہ گرفتار۔ آٹھ چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ڈونگاگلی پولیس کی بڑی کاروائی چار رکنی موٹر ساہیکل چور گروہ گرفتار چوری کے 8موٹر سائیکل بر آمد مقدمہ درج گزشتہ روز ڈی ایس پی گلیات کی ہدایت پر ایس ایچ او علی خان نے گزشتہ روز بٹناڑہ روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا گرفتار ملزمان۔میں توصیف ولد طارق نومان ولد ظفیر یاسر ولد حمید سفتاج ولد خالق داد سکنانہ بٹناڑہ کو گرفتار کیا جن کے قبصہ سے آٹھ موٹر ساہیکل چوری کے بر آمد کر لے گے ہیں پولیس کے مطابق ملزمان۔موٹر ساہیکل۔چوری کرنے کے بعد آگے فروخت کر دیتے تھے ملزمان۔نے ایک موٹر ساہیکل پنجاب سے بھی چوری کیا جس کی ایف آہی آر بھی درج کی گی تھی بارہ کہو تھانہ میں ملزمان سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے اور دوران تحقیقات مزید انکشافات کی توقع ہے ملزمان کخیلاف مقدمہ علت نمبر 355جرم 381a 411/34ppc کے تحت درج کیا گیا ہے کی گرفتاری اور پولیس کی جانب سے گزشتہ پر اہلیان علاقہ نے پولیس کی کاروائی کو زبردست الفاظ میں سہرا ہے ایس ایچ او علی خان کی تعیناتی کے بعد ڈونگا گلی سے جراہم پیشہ افراد کا خاتمہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!