ایبٹ آباد‘آٹھویں جماعت کی دوطالبات برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ککمنگ شادی پر جانے والی دوطالبات نالے میں ڈوب کر جابحق ایک کو زخمی حالت میں بچا لیا خواتین برساتی نالے کو عبور کر رہی تھی نالے میں طغیانی آنے کے باعث ڈوب گئیں جاں بحق ہونے والی میں دو آٹھویں جماعت کی طالبات تھی۔مقامی افراد نے ایک کو ژندہ نکال لیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز یونین کونسل پٹن کلاں خاص چک پٹن عبدالوحید کی فمیلی ککمنگ میں پانی کے تیز بھاؤ کہ وجہ سے حادثہ کا شکار ہو گئی تھی اطلاعات کے مطابق دو خواتین ڈوب کر جابحق ہو گئیں جن میں پٹن کلاں کے رہائشی وحید کی بیٹی اور بھابی شامل ھیں جبکہ مقامی افراد نے اپنی مدد اپنے تحت ژندہ بچا لیا جبکہ ایک خاتون کی لاش نکال لی جبکہ دوسری کی تلا جاری ایک خاتون شدید زخمی ہوئی جبکہ مقامی پولیس اور ریسکیو سمیت ادارے غائب مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف جبکہ ایس ایچ او کو اطلاع کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!