عبدالوحید نے خودکشی کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ایبٹ آباد:تھانہ نواں شہر کی حدود محلہ تلکنڈی میں حالات سے تنگ شخص نے خود کو گولی مار کے خودکشی زندگی کا خاتمہ کرلیا پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ نواں شہر کی حدود تلکنڈی کا رہائشی عبدالوحید ولد شبیر نامی شخص نے موجودہ حالات اور مہنگائی سے تنگ کی وجہ سے بہت پریشان تھا جس پر گزشتہ روز عبدالوحید ولد شبیر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ نواں شہر پرویزخان نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضے میں لے کر اس ماتم کے لئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا جہاں جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی گئیں نواں شہر پولیس نے واقع کی اطلاعی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی دوسری جانب جان بحق ہونے والے شخص کے چاچا کا کہنا مقتول کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا جس کی وجہ سے اس نے خودکشی کی ذرائع کے مطابق عبدالوحید کی ایک بیٹی بھی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!