آل ٹریڈرز فیڈریشن علی اصغرگروپ نے دن ووٹ دن شاپ کے تحت الیکشن کرانے کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)آل ٹریڈرز فیڈریشن علی اصغرگروپ نے دن ووٹ دن شاپ کے تحت الیکشن کرانے کا اعلان کردیا جس کیلئے تیاریاں شروع کردی گئیں جبکہ آلٹر میر علی واصف گروپ نے تاجروں کے مختلف ناموں سے مسائل کے حل کیلے کمیٹیاں بھی بنا دیں آل ٹریڈرز فیڈریشن علی اصغر گروپ کا اجلاس ہفتے کے روز منعقد ہوا جس میں آل ٹریڈرز کے صدر ثاقب خان جدون جنرل سیکرٹری خالد اسلم اعوان، سابق صدر آل ٹریڈرمیم اعوان، حاجی غلام حیدر عرف کالا خان، عبدالحمید خان جدون، راجہ اور عالم کیانی سمیت دیگر نے شرکت کی اجا اس میں تاجروں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی نشونی کی اس موقع پر تل ٹریڈرز کے صدر تب انسان اور جنرل سیکرٹری خالد اسلم نے تاب ہوں، کریا ت فروشوں اور قصابوں کے نرخوں کے تعین کیلئے انتظامیہ سے ملا قا ت کا قیمہ کیا اور تاجروں کے مختلف ناموں سے مسائل کے حل کے لئے کمیٹیاں بھی تشکیل دیں اس موقع پر آل پر بہار کے سابق صدر میم اعوان، و تب شات، تالد اسلم نے کہا کہ ون ووٹ وان شاپ کے تسی ایشن کرنے کے اما بات کرنے والے ان اس سے پیچھے ہٹ گئے ہیں لیکن ہم دون دون دان شاپ کے تحت ایکشن کروائیں گے جس کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں اور جلد ہی اس حوالے سے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!