صوبائی وزیراکبرایوب کی ایماء پر بیس سال سے چلنے والا ویگن اڈہ خالی کروالیاگیا۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ)ہری پور سے پشاور چلنے والے ٹویوٹا ہائی ایس ویگن کا اڈہ گزشتہ تقریبا 20سال سے چل رہا تھا یہاں اس اڈے میں مکمل سہولیات مہیا کی گئیں ہیں دو پارٹنرز کے درمیان معائدہ ختم ہوا اور اس پر ایک پارٹنر ملک یونس نے لائسنس کی کینسل کی درخواست دے دی جبکہ عدالت سے اڈے کے بارے میں سٹے آرڈربھی لیا گیا تقریبا18ماہ سٹے آرڈرپر چلتا رہا اس دوران ابراہیم خان نے نئے لائسنس کیلئے اپلائی کیا تمام تر اڈہ لوازمات پورا ہونے پر اڈے کو TMA۔سمیت دیگر دیگر اداروں کی جانب سے NOCملا اوراڈے کا لائنسنس کچھ دنوں میں ملنے والا تھا اسی دوران اڈے کی جگہ کیمالک ابراہیم خان نے اپنے دوسرے سابقہ پارٹنرکو جگہ خالی کرنے کا کہا جس پر دونوں میں روتکارہوئی اور ابراہیم خان نے ملک یونس کو اڈے سے بے دخل کیا۔

صوبائی وزیر اکبر ایوب خان نے مبینہ طورپر کمشنر ہزارہ ریاض محسودکو ہری پور کے تمام اداروں کو پولیس کو Tmaکو RTAکو ابراہیم خان کے نام کے لائسنس کو فوری طورپر کینسل کرنیکا کہا اور فوری طورپر 145لگا کر سیل کرنے کا کہا جس پر DSPامجد نے بھی جانبداری اور یکطرفہ کاروائی کی اور اڈے پر ملازموں کو ڈرایا دھمکایااور اڈے کو 145کے تحت سیل کیا اور اسی روز۔شام کے وقت بغیرکسی تحریری ارڈرکے لائنسنس پراسس کو روکنے سمیت کینسل کے احکامات جاری کروائے۔جبکہ اسی اڈے کے ساتھ ایک نامناسب جگہ جہاں کسی قسم کی کوئی سہولیات نہی ہے وہاں پشاور کی گاڑیوں کو چلایا گیا جوکہ سرار زیادتی ہے ہم نے پی ٹی آئی کو سپوٹ کیا ہم نے پی ٹی ائی اور عمران خان کے ویژن کو دھرنے میں آگے بڑھایا لیکن ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی۔کمشنرریاض محسود کے والد کو سینٹ کا ٹکٹ دیا گیا اور ریاض محسود نے سیاسیوں کے کہنے ہر پشاور اڈے کو سیل۔کیا ہم پشاور میں احتجاج کریں گے ہم اسلام آباد بنی گالا جائیں گے ہم ہڑتال کریں گے اور کمشنر۔ہزارہ کی طرف سے پولیس کی طرف سے DSPکی طرف سے Rtaاورضلعی انتظامیہ اور TMAکی طرف سے زیادتی پر ہر۔جگہ احتجاج کریں گے

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!