ٹی ایم اے کی کچڑا ٹرالی سے نومولود بچی کی لاش برآمد۔

ہری پور:نہ زمین پھٹی نا آسمان گرا: ڈاکڑ پلازہ کے باہر لگے۔ٹی ایم اے کی کچڑا ٹرالی سے نومولود بچی کی لاش برآمد شہریوں میں شدید غم غصہ کی لہر زرائع کے مطابق پھینکے ہوئے کچرے میں کسی نے اپنے گناہ کو چھپانے کیلیے ننھی سی جان کو کسی قاتل ڈاکٹر کی مدد سے قتل کر کے نومولود بچہ ٹی ایم اے کی ٹرالی میں پھینک دیاشہریوں کی جانب سے کچہرے کی ٹرالی میں موجود نومولود کی لاش دیکھ کر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی جس کے بعد شہریوں میں شدید غم غصہ پایاجاتا ہے واضح رہے کہ کوڑا ٹرالی کے سامنے ڈاکٹر پلازہ سمیت متعدد ہسپتال اور کلینک بھی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!