سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدرکی زیادہ مال بنانے کے کیس میں پشاورہائیکورٹ میں پیشی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) پشاور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔پشاور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں نیب کا کیپٹن صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا بدنیتی قرار دے دی۔جسٹس لال جان خٹک نے کیپٹن صفدر کی ضمانت منظوری کا 13 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا بادی النظر میں کیپٹن صفدر کا اثاثوں سے متعلق موقف درست لگتا ہے، پشاور ہائیکورٹ کیپٹن صفدر کو ایک ہی الزام پر نیب لاہور اور نیب پشاور کا نوٹس جاری کرنا بدنیتی لگتا ہے، پشاور ہائیکورٹ سال 2018ء میں کیپٹن صفدر نے نیب اور حکومت پر تنقید کی تو نیب نے بار بار نوٹس کیا جبکہ 2019ء میں خاموش رہے تو نیب نے کوئی نوٹس جاری نہ کیا، پشاور ہائیکورٹ کیپٹن صفدر نیب اور عدالت ہر طلبی پر باقاعدگی سے پیش ہوتے رہے، پشاور ہائیکورٹ کیپٹن صفدر نے نیب کے آمدن سے زائد اثاثوں کے ہر الزام کا تحریری جواب دیا، پشاور ہائیکورٹ بادی النظر میں نیب کے سوالنامیپر کیپٹن صفدر نے دستاویزی جواب دیے، پشاور ہائیکورٹ

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!