ہزارہ بھر کی ہسپتالوں کوکورونا وائرس کی کٹ نہ مل سکیں۔

ایبٹ آباد ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کوروناواہرس کی انسداد کی کٹ تا حال بھی ہزارہ ڈویژن کو نہ مل سکی ڈی جی ہیلتھ آفس پشاور میں پڑی ہزارہ کے کسی ہسپتال کو نہیں دی جا سکی ہیں زرائع کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتالوں کو ابتدائی طور پر بارہ کیٹ فراہم کرنا تھی اور ایک کیٹ میں 13افراد کا ٹیسٹ ہونا تھا جس پر یہ کیٹ ہری پور ایبٹ آباد میں تاحال فراہم نہیں کی گی ہیں۔جس پرذرائع کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندے نے اس پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے جس پر کہا کے تاحال کٹ کیوں فراہم نہیں کی گی ہیں جبکہ تاحال ہسپتالوں کے اندر ناکافی سہولیات ہیں اور ضلعی انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک محدود ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!