کوروناوائرس: ایڈیشنل سیشن جج ون کی عدالت پندرہ روز کیلئے سیل کردی گئی۔

ایبٹ آباد:عدالت ایڈیشنل سیشن جج 1عارف شاہ کے کمپیوٹر آ پریٹر کی رونا وائرس رپورٹ مثبت آ نے پر عدالت 15 روز کے لیے سیل کر دی گء زرایع نے اس ضمن میں بتایا کہ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج کے کمپیوٹر آ پریٹر اکمل خان کی کروانا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ عدالت کو سیل کر دیا گیا جبکہ محکمہ صحت کے عملہ کو عدالت بلایا گیا جس پر عدالت کے تقریباً تمام ملازمین کے کروانا وائرس ٹیسٹ گزشتہ روز صبح دس بجے سے لیکر تین بجے تک کیے گئیجبکہ اس ضمن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعلیمی اداروں میں کرونا کی علامات عروج پہ ہیں۔سرکاری اداروں میں SOPs پہ سختی سے عمل ھو رہا ہے مگر پرائیویٹ اداروں میں کوئی عمل نہیں ھو رہا۔ تعلیم حالات نارمل ہونے کے بعد بھی حاصل ھو جائے گی۔اگر زندگی کھو گئی تو پھر حاصل نہیں ہونی لہٰذا گورنمنٹ اساتذہ اور طلبا کی زندگیاں بچانے کی فکر کرے۔ایس اوپیز پر عمل کے باوجود سرکاری سکولوں کے اساتذہ اور بچے متاثر ھو چکے ہیں۔جب کہ پرائیویٹ ادارے کیس چھپا رہے ہیں۔ تا کہ ان کے مالی معاملات چلتے رہیں اور فیس بٹورتے رہیں۔جس کی وجہ سے آ ے روز کروانا وائرس کیسز میں دن بدن اضافہ ہو ریا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!