چوبیس اپریل تک ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس کے مریضوں کا اپ ڈیٹ۔

چوبیس اپریل تک ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس کے مریضوں کا اپ ڈیٹ۔
ایبٹ آباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ 43مریضوں میں سے 15صحت یاب، دو جاں بحق۔
مانسہرہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 75مریضوں میں سے 7صحت یاب، چار جاں بحق۔
ہری پور میں کورونا وائر س سے متاثرہ 15مریضوں میں سے 6صحت یاب۔
بٹگرام میں کورونا وائر س سے متاثرہ پندرہ مریضوں میں سے ایک جاں بحق۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!