ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے بھائیوں رفیق خان اور لقمان خان کی برسی۔

ایبٹ آباد/تناول:سیاسی و سماجی رہنما رہنما حاجی معروف خان کے بھائی مشتاق خان اوربیٹوں لقمان خان اور شفیق خان کی برسی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آبائی رہائشگاہ رکڑاں پنڈکرگو خان میں منائی گئی برسی کی تقریب میں علمائے کرام سیاسی و سماجی رہنماؤں کے اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تقریب میں آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا گیا دعائیہ تقریب میں مرحومین کے ایصال ثواب کے لیئے قران خوانی کی گئی علمائے کرام نے مرحومین کی بخشش اور بلند درجات کی بلندی کے لیئے اللہ رب العزت کے حضور اجتماعی دعا بھی۔

یاد رہے کہ آج ہی کے دن حاجی معروف خان محمد رفیق خان اور وزیر خان کے بھائی مشتاق خان اور حاجی معروف خان کے دو جواں سال بیٹے محمد رفیق خان اور لقمان خان کان حادثے میں جان کی بازی ہار گئے تھے اسی دن کی مناسبت سے ہرسال اس دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے دعائیہ تقریب کے اختتام پر ایک پھر مرحومین کے کی بخشش و مغفرت کے لیئے دعا کی گئی حاجی معروف خان نے محفل ختم القران اور دعائیہ تقریب میں بھرپور شرکت پر اہلیان علاقہ کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!