ہمارا فیس بک پیج

مویشی چوری کیس میں گرفتارملزم کے اغواء کا ڈرامہ رچاکرچھ لاکھ تاوان لینے کی کوشش ناکام۔

ایبٹ آباد: اغوا کا چکمہ رچانے والا سپلائی کا رہائشی قصاء اعجاز بکریاں چوری کیس میں ملوث روالپنڈی تھانہ کینٹ میں گرفتار۔پولیس زرایع کے مطابق چند یوم قبل اعجاز ولد صابر ساکنہ سپلاء  چند یوم قبل مال مویشی خریدنے اٹک گیا جہاں سے لاپتہ ہو گیا اعجاز کی بیوی کی مدعیت میں اطلاء رپورٹ درج خاتون نے بتایا کہ میرا خاوند کو اغوا کرنے والے اغوا کاروں نے کال کر کے برائے تاوان مبلغ چھ لاکھ روپے لیکر ہری پور بلایا جس پر خاتون نے کینٹ پولیس کو ساتھ لیکر ہری پور پہنچی آغوا کار پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے اور خاتون کو دوبارہ کال کر کے کہا کہ آپ چھ لاکھ روپے لیکررواپنڈی آؤ جس پر کینٹ ایس ایچ او عارف خان تنولی روالپنڈی پہنچ گیا اور لوکیشن چیک کرتے روالپنڈی تھانہ کینٹ گیا  متاثرہ شخص راولپنڈی تھانہ بکریاں چوری کیس میں گرفتارنکلا۔

شیئر کریں

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on print
Print

اہم خبریں

error: Content is protected !!