ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اختیار خان نے نئی بلڈنگ سینئر سول جج کورٹ کا افتتاح کر دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اختیار خان نے نئی بلڈنگ سینئر سول جج کورٹ کا افتتاح کر دیا۔ آل ایمپلائز جوڈیشل ایسوسی ایشن چیئرمین محمد شفیق اکبر نے دعائیہ کلمات سے نوازا,سئنیر سول جج ایڈمن طارق شیراز,سول جج ٹو آصف رضا,سول جج VIصنم سجاد,سول ججXI سید اجلال,جوڈیشل مجسٹریٹ IIضیاء جہانگیر نے شرکت کی ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف فراہم کرنا اولین ترجیحات ہیں زیادہ سے کورٹ بنانے کا مقصد جلد از جلد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے ایبٹ آباد آل جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن چیئرمین شفیق اکبر,سپریڈنٹد ڈسڑکٹ اینڈ سیشن حج شبیراحمد,سول ناظر حیات خان, اکاؤنٹنٹ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسد,حارث سرفراز, شاہنواز, محمد آصف, سردار افتخار, سابق جنرل سیکرٹری سردار نثار, توصیف, حمزہ, سردار نزاکت و دیگر افراد نے شرکت کی سینئر سول جج قراۃالعین چاند عرفان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اختیار خان وجملہ ججز اور آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن چیئرمین شفیق اکبر ودیگر سٹاف کا شکریہ ادا کیا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!