ایکسائز کا شیخ البانڈی میں چھاپہ۔ بھاری مقدار میں شراب برآمد۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایکسائز کا شیخ البانڈی میں چھاپہ۔ بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ اس ضمن میں ایکسائز اینڈ نارکاٹکس کے ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ایس ایچ او تھانہ ایکسائز عبدالحمید خان نے مخبر کی اطلاع پر شیخ البانڈی میں بدنام زمانہ منشیات فروش طارق حسین ولد محمد نبی کے ڈیرے پرچھاپہ مارا۔ جہاں دوران تلاشی پچاس بوتل شراب برآمد ہوئی۔ جس پر ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ایکسائز اینڈ نارکاٹکس میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!