ہمارا فیس بک پیج

ایکسائزسب انسپکٹرنسیم خان کی کارروائی: موت کاسوداگر منشیات سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)نسیم خان کی کارروائی: موت کاسوداگر منشیات سمیت گرفتار۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ایکسائز سب انسپکٹرنسیم خان نے مخبر کی اطلاع پر حویلیاں انٹرچینج پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر گاڑی میں سوار صدیق محمد ولد لعل محمد سکنہ ثمرباغ ضلع لوئر دیر کی تلاشی لی تو ملزم کے قبضہ سے 2180گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی۔ جس پر ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ایکسائز اینڈ نارکاٹکس میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم سے ایکسائز کی ٹیم مزید تفتیش کررہی ہے۔

شیئر کریں

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on print
Print

اہم خبریں

error: Content is protected !!