جھگیاں کا مشہور منشیات فروش بلال سروردو کلو چرس سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد ایس ایچ او تھانہ کینٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری بد نام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتش شروع،اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر آفریدی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کینٹ طاہر سلیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر تھانہ کینٹ کی حدود جھگیاں میں نفری کے ہمراہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے بلال سرور ولد سرور خان قوم آکاخیل سے دوران تلاشی 2108 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم خلاف زیر دفعہ 9D کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ کینٹ کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت بھی سماج دشمن عناصروں کو موت بانٹنے نہیں دیں گے اور انشائاللہ اپنی آخری سانس تک ان کے خلاف جہاد جاری رکھوں گا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!