ہمارا فیس بک پیج

قیامت صغریٰ کی نشانیاں:سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔

ہری پور: تھانہ سرائے صالح کی حدود گاوں کوٹھا پیرکوٹ میں سگے باپ کی دس سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی بیوی کی مدعیت میں FIR درج ملزم گرفتار۔تھانہ سرائے صالح کی کارروائی سرکاری ادارے کا حاضرسروس ملازم376/511.53cpaکےFir درج ملزم گرفتار۔دس سالہ نابالغ سگی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔مدعیہ زوجہ نوید کے بیان کے مطابق میری غیرموجودگی میں میراشوہرسگی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرتا رہا۔ نامزدملزم سرکاری ادارے میں ملازم ہے۔زوجہ نویدکے مطابق میں گزشتہ سال ماہ نومبر میں ہسپتال داخل تھی اسی دوران میری غیرموجودگی میں گھرچھٹی آیا تھا اورپہلی بار زیادتی کی اسکے بعد مختلف اوقات میں وقفے وقفے سے متعدد بار ارتکاب جرم کرتا رہا۔بیٹی کو ڈراتا دھمکاتا رہا۔میں نے شک کی بنا پر بیٹی کو اعتماد میں لے کر پوچھا تو بیٹی نے سارا ماجرا بیان کیا۔ ایف آئی آر کا متن۔ملزم کے خلاف تھانہ سرائے صالح میں زیردفعات 376/511/53cpمقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا گیا۔ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔


شیئر کریں

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on print
Print

اہم خبریں

error: Content is protected !!