موٹرسائیکل چور ی کرنیوالے چارملزمان گرفتار۔بکری بھی برآمد۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) سٹی پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل اور مویشی چور گروہ کے چار ملزمان گرفتار مال، سرقہ شدہ موٹر سائیکل اور بکری برآمد تھانہ سٹی میں مقدمہ قائم مزید تفتیش جاری۔پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او سٹی توقیر خان نے گزشتہ روز ایک کاروائی کے دوران چار ملزمان فیضان امان ولد عدالت خان، محمد عظمت ولد وارث خان اور عجب خان ساکنان پاوا کو موٹر سائیکل اور مویشی چوری کے مقدمہ میں گرفتار کرتے ہوئے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان سے موٹر سائیکل اور چوری کردہ بکری برآمد کر لی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!