ملکپورہ میں جوئے کی محفل پرچھاپہ۔ پانچ جواری گرفتار۔

ایبٹ آباد:ایس ایچ او سٹی علی خان جدون کا ملکپورہ میں جوئے کی محفل پر چھاپہ۔چارجواری جوا کھلتے ہوئے رنگوں ہاتھوں گرفتار بھاری مقدار میں جوئے پر لگی رقم برآمد پولیس نے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ اتوار کی رات کو مخبر خاص نے ایس ایچ او سٹی علی خان کو اطلاع دی ہے کہ تھانہ سٹی کی حدود ملکپورہ میں جوئے کی محفل سجی ہوئی ہے جس پر ایس ایچ او علی خان جدون نے فوری کاروائی کرتے ہوئے جوئے کی سجی ہوئی محفل پر پولیس نفری کے ہمراہ چھاپہ مارتے ہوئے پانچ جواری کامران ولدسلطان خرم شہزاد ولد عبدالزارق یاسر ولد ریاض اور دیر عرف دانی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے پندرہ ہزار نقدی پانچ موبائل برآمد ہوئے۔پولیس زرائع کے مطابق ایس ایچ او سٹی نے چار ملزمان کو گرفتار کیئے ہے دوسری جانب پولیس کی طرف سے بھیجی جانے والی تصویروں میں پانچ ملزمان دیکھائی دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!