حاجی عبدالقیوم کی صاحبزادی اور امجد تنولی کی بھتیجی کی شادی کی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت۔

تناول(وائس آف ہزارہ تناول/جہانگیر شاہ)پنڈکرگوخان خان کی معروف شخصیت حاجی عبدالقیوم کی صاحبزادی اور امجد تنولی کی بھتیجی کی شادی کی تقریب بڑے سیاسی اجتماع میں تبدیل شادی کی تقریب میں اٹانی جنرل و ڈپٹی اٹارنی جنرل خیبرپختونخواہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات سیاسی و سماجی رہنماؤں وکلاء برادری سول سوسائٹی میڈیا دوست احباب جملہ برادری کے علاوہ اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت شادی کی تقریب میں پرتکلف دعوت طعام کا بھی اہتمام کیا گیا تھا وائس آف ھزارہ کے مطابق پنڈکرگوخان کی معروف شخصیت حاجی عبدالقیوم قیوم تنولی کی صاحبزادی امجد تنولی اور ساجد تنولی کی بھتیجی کی شادی کی تقریب بڑے سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی شادی کی تقریب کا انعقاد آبائی رہائشگاہ پنڈکرگوخان میں کیا گیا۔

تقریب میں اٹارنی جنرل خیبرپختونخواہ راجہ زبیر ڈپٹی اٹارنی جنرل خیبرپختونخواہ پرویز تنولی ڈی آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخواہ مقصود الرحمن سید عماد شاہ سابقہ اٹارنی جنرل خیبرپختونخواہ سابق امیدوار این 16 ملک مہابت اعوان سابق ایم پی اے سردار شمعون افضال صدیقی ربنواز ایڈوکیٹ سابق ناظم شاہنواز حویلیاں بنارس خان حویلیاں وحید ڈان سلیم خان تنولی ڈاکٹر شفیق حاجی دلدار تنولی ہارون اشرف تنولی سابق ضلع ممبر بابو خوشحال خان مذہبی و سماجی رہنما حاجی معروف خان محمد رفیق خان راجہ شہیر ریاض خان نعمان درانی سابق ناظم الیاس خان تنولی صابر خان تنولی جاوید خان تنولی حیدر زمان تنولی محمد تنویر تنولی حاجی بنارس تنولی عارف تنولی داؤد تنولی محمد زاہد خان تنولی ریٹائرڈ صوبیدار عبدالرحیم شاہ سی ای او وائس آف ھزارہ سلطان ڈوگر اینکر وائس آف ھزارہ سردار سعد بیورو چیف وائس آف ھزارہ جہانگیر شاہ ایس ایچ او شیروان کیڈٹ عبدالغفور قریشی حاجی منظور تنولی مقبول تنولی عاشق حسین شاہ کے علاوہ وکلاء برادری سیاسی و سماجی رہنماؤں دوست احباب جملہ برادری کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی شادی کی تقریب میں آئے مہمانوں کا تانتا بندھا رہا تقریب میں پر تکلف دعوت طعام کا اہتمام بھی کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!