ہمارا فیس بک پیج

نواں شہر میں غیرمعیاری گوشت تلف کردیاگیا۔جاوید قصائی گرفتار۔

ایبٹ آباد:تھانہ نواں شہر کی حدود میں اسسٹنٹ کمشنر کی قصاب کی دوکان پر کاروائی غیر معیاری گوشت پر جعلی مہر لگا کر گوشت پر لگا کر فروخت کرنا والا قصاب گوشت سمیت گرفتار۔اسسٹنٹ کمشنر نے گوشت کو تلف کر ادیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ نواں شہر میں مقدمہ درج اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر 3 امین الحسن نے عوامی شکایات پر نواں شہر میں جاوید قصاب کی دوکان پر چھاپہ مارتے ہوئے غیر معیاری گوشت قبضے میں لے لیا گوشت پر جعلی مہر بھی لگی ہوئی تھی۔جس پر اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن نے ملزم کو پولیس کے حوالے کروا دیا پولیس نے ملزم سے جعلی مہر بھی برآمد کرلی اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن نے گوشت اپنے دفتر میں لاکر تلف کردیا۔

شیئر کریں

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on print
Print

اہم خبریں

error: Content is protected !!