شوہر نے بیوی کو گھریلو ناچاکی کی بناء پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ایبٹ آباد:تھانہ ناڑہ کی حدود میں شوہر نے بیوی کو گھریلو ناچاکی کی بناء پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھانہ ناڑہ کی پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق حویلیاں تحصیل کے نواحی گاوں بودلہ نوجہ بانڈی حدود تھانہ ناڑہ میں خاتون (ا ج) کو شوہر نے گھریلو ناچاکی پر فاہرنگ کر کے قتل کر دیاتھانہ ناڑہ کے ایس آیچ آو فضل الرحمان نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ٹاہپ ڈی ہسپتال حویلیاں بھیج دیا اور مقتولہ کے شوہر تاج محمد کے خلاف مقدمہ302 درج کرنے کے فوری بعد چھاپہ زنی کرتے ہوئے نامزد ملزم تاج محمد گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!