کینٹ پولیس نے جہانزیب کو دوکلوچرس سمیت گرفتارکرلیا۔

ایبٹ آباد: کینٹ پولیس کی جھگیاں میں کاروائی منشیات فروش جہانزیب 2 کلو چرس سمیت گرفتار۔ذرئع کے مطابق ایس ایچ او کینٹ کی ہدایت پہ کینٹ پولیس نے جھگیاں میں چھاپہ کے دوران منشیات فروش جہانزیب کو 2 ہزار گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا ملزم جہانزیب جھگیاں میں منشیات کی ترسیل میں ملوث تھا مخبر کی اطلاع پہ چھاپہ مارتے ہوئے پولیس نے ملزم کو کلو چرس سمیت گرفتار کر کے ملزم کے خلاف 9 ڈی کا مقدمہ درج کر دیا ایس ایچ او کینٹ کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے مزید گرفتاریاں عمل میں لائیں جائیں گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!