بھابھی کی مدد سے باپ کو قتل کرنیوالابدبخت بیٹاگرفتار۔

حویلیاں:لڑی میں مقتول کا مدعی بیٹا اور بہو قاتل نکلے، حویلیاں پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ حویلیاں کی حدود لڑی میں میں اکرم خان کو رات کو اسی کے مدعی بدبخت بیٹے خبیر نے اپنی بھابھی(ر) کے ساتھ مل کر قتل کر دیا تھا۔ مقتول کے بیٹے نے تھانہ حویلیاں میں نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی لیکن ایس ایچ او سردار رفیق کی حاضر دماغی اور بہترین تفتیش کے باعث حویلیاں پولیس نے ملزمان کو 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ابتدائی تفتیش میں ملزم نے گھریلو تنازعہ کو وجہ قتل بتایا۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!