سی پی سی ترامیم کے خلاف کے پی کے بار کونسل ہڑتال میں توسیع کردی گئی۔

ایبٹ آباد:سی پی سی ترامیم کے خلاف کے پی کے بار کونسل ہڑتال مزید 14 نومبر تک جاری زرائع کے مطابق سی پی سی ہڑتال 14:نومبر تک جاری رکھے گے خیبر پختون خواہ کونسل کے وا?س چیرمین وکمیٹی مبمران نے ترامیم کے خلاف ہڑتال یاد رہیے کہ اس سال کے شروع میں صوباہی حکومت نے سی پی سی قانون میں غیر ضروری ترمیم کر کے جس پر صوبے کے وکلاء کی ہڑتال کا سلسلہ چل رہا ہے جس پر حکومت اور کی نماہندہ کمیٹی مقرر کی اور خیبر پختون خواہ بار کونسل کے چیرمین نے ہای کورٹ میں رٹ پیٹشن داہر کی تھی جس پر سرکاری نماہندہ اور مزکراتی کمیٹی نے مسودہ پیش کیا جو جمعرات کو صوباہی اسمبلی اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جاہے گا جس پر ڈویثرن بنچ پشاور نے کیس 14 نومبر تک ملتوی کر دیا ہڑتال کی وجہ سے ساہلین کو شدید مشکلات کا سامنا دور دراز سے آیے ساہیلن عدالت سے تاریخ پیشی نوٹ کر کے چلے جاتے عدالتوں میں کیس کاروای نہ ہونے کی وجہ سے کیس کی شرح بڑھنے لگی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!